پاکستان کے نئے سیکریٹری خارجہ کی تعیناتی کا عمل شروع، کئی سینئر سفارتکار زیرغور

اسلام آباد: پاکستان کے نئے سیکریٹری خارجہ کی تعیناتی کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں اہم مشاورت اور فیصلوں کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ موجودہ سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ...