استنبول میراتھون: ثاقب خان پاکستانی رنرز میں سرفہرست، 18 ایتھلیٹس نے ریس مکمل کرلی

ترکیے میں منعقدہ 48ویں استنبول میراتھون میں پاکستانی رنرز نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جہاں 18 پاکستانی ایتھلیٹس نے 42.195 کلومیٹر کا طویل فاصلہ کامیابی سے مکمل کیا۔...