بلوچستان میں وی بی آئی ای ڈی دھماکے اور آپریشن میں 18 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
بلوچستان کے ضلع سوراب میں گاڑی میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے اور بعد ازاں سکیورٹی آپریشن کے دوران 18 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر نے تصدیق...