پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز، پہلی پرواز 16 عازمین کو لیکر روانہ
پاکستان سے حج 2026 کی پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت پہلے مرحلے میں عازمین حجاز مقدس کے لیے روانہ ہونا شروع ہو گئے ہیں۔...