صدر زرداری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی منظوری دے دی
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے اتوار کو جاری...