حکومت کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کیلئے حمایت کا اعادہ
حکومت پاکستان نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری اور مقامی پیداوار کے فروغ کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ یقین دہانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب...