جنوبی افریقہ میں تارکین وطن مخالف مظاہروں کے خدشے پر کئی شہر مفلوج
جنوبی افریقہ میں تارکین وطن مخالف مظاہرے کے خدشے کے باعث منگل کو ملک کے کئی بڑے شہروں میں معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے۔ ممکنہ تشدد کے پیش نظر...