خیبر پختونخوا کابینہ نے احساس نوجوان پروگرام کا حجم 5 ارب روپے کردیا
خیبر پختونخوا کابینہ نے احساس نوجوان پروگرام کے مجموعی حجم میں 2 ارب روپے اضافے کی منظوری دے دی، جس کے بعد پروگرام کا حجم 5 ارب روپے ہوگیا۔...