شرجیل میمن کا آزاد کشمیر انتخابات پر ردِعمل، نتائج کو ’فارم 47 پلس‘ قرار دے دیا
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے نواز اور مریم نواز کے بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات کے نتائج کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا...